براؤزنگ ٹیگ

نیوز

” اشتعال دلانے کا الزام ہے تو حراست میں لینا کیوں ضروری ہے؟”،اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی…

اسلام آباد:اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم ہوگئی ہے۔ اسلام آباد کی اے ٹی سی عدالت نے اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم کر دی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد کے جج راجہ…

متنازعہ ٹویٹ کیس، اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:اعظم سواتی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کردئے گئے۔اسلام آباد کی عدالت نے متنازعہ ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ اسلام آباد کے سپیشل جج سینٹرل نے اعظم سواتی کے خلاف…

جناح ہائوس، جلائوگھیرائو کامعاملہ،جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیا

لاہور:جناح ہائوس ،جلائو گھیرا ئو کے  معاملے میں جے آئی ٹی نے عمران خان کوطلب کرلیا ہے۔ نو مئی کو جناح ہائوس میں جلائو گھیرائو اور عسکری ٹاور میں بھی جلائوگھیرا ئو کرنے کے معاملے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو جے آئی ٹی (جوائینٹ انویسٹی…

یاسمین راشد کو 14 روز کیلئے جیل بھیجنے کا حکم ،جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکردی گئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کو 14 روز کے لئے جیل بھیجنے کا حکم دیاگیا ہے اور ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کے…

28 مئی کو جو ہم نے کیا وہ تھا ایبسولوٹلی ناٹ!:،میاں نواز شریف

لاہور:لبرٹی چوک لاہو رمیں یوم تکبیر کی تقریب کے سلسلے میں ن لیگ کے رہنما میاں نواز شریف کا قوم کے نام پیغام سنایاگیا۔ میاں نواز شریف نے قوم کے نام پیغام میں کہاکہ 28 مئی 1998 پاکستان کا امتحان تھا۔ میں یوم تکبیر پر قوم کومبارک باد پیش کرتا…

ہم خیال چھینہ گروپ کا بھی پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ نے کا فیصلہ

لاہور : ہم خیال چھینہ گروپ نے بھی پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں اس وقت سیاسی صورتحال تیزی سے تبدیل ہورہی ہے اور پی ٹی آئی کے ساتھی اس سے راستے الگ کرتے جارہے ہیں ۔ اس حوالے سے لاہور سے تعلق رکھنے…

موجودہ ملکی صورتحال کا ذمہ دار کون؟، سراج الحق نے کیا کہا ؟

کرک :امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے آپ پر سیاسی خودکش حملہ کیا ہے۔ ملک کی موجودہ صورتِ حال پر ہر پاکستانی پریشان ہے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ…

پاکستان کی فی کس آمدنی میں بڑی کمی

اسلام آباد: رواں مالی سال میں پاکستان کی فی کس آمدنی میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔موجودہ مالی سال میں پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ مالی سال فی کس آمدن 1568 ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال…

ایس سی او اجلاس میں مشاورت سے شرکت کی: بلاول

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کا بیانیہ دنیا کے سامنے رکھا اور بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ میں گفتگو کرتے…