براؤزنگ ٹیگ

نواز شریف

جلد پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑے گی، نواز شریف پر ایک بار پھر کراس لگ گیا ہے: شیخ رشید احمد

راولپنڈی: شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگلے بیس دن بہت اہم ہیں مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں پھوٹ پڑے گی۔  پاکستان میں حالات بدسےبدتر ہوتےجارہےہیں آگےکھائی اور پیچھےگھڑاہے حکومت بےفکرہےکیونکہ اُنکی ساری مال دولت اورجائیدائیں ملک سےباہرہیں۔…

نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدرات کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔عدالت نے رجسٹرار  آفس کا اعتراض برقرار رکھا اور درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس…

نواز شریف اور مریم فوج کو برا بھلا کہتے ہیں ،شہباز شریف بوٹوں کی پالش شروع کردیتا ہے: عمران خان 

میلسی: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے لیے قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لائیں گے۔ دیکھتے ہیں پیپلزپارٹی اور ن لیگ ہمارا ساتھ دیتی ہیں یا نہیں۔ میلسی میں جسلہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

ن لیگ کا اجلاس،ان ہاؤس تبدیلی سے متعلق حتمی فیصلے کا اختیار نواز شریف کو دیدیا

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف  اور رانا ثناء اللہ سمیت دیگر نے ان ہاؤس تبدیل کی حمایت کردی جبکہ خواجہ آصف  ان ہاؤس تبدیلی کے  مخالف ہیں۔ نواز شریف ان ہاؤس تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرینگے ۔نواز شریف فیصلہ کرنے سے قبل مولانا فضل…

ناجائز حکومت اور اس کو لانے والوں کا مقابلہ کریں گے: فضل الرحمن

کراچی : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے نہ رکے ہیں نہ رکیں گے۔ نااہل اور ناجائز حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے۔ حکومت اور اس کو لانے والوں کا مقابلہ کریں گے۔ کراچی میں پی ڈی ایم…

کراچی میں امن نواز شریف کا کارنامہ ہے: شہباز شریف

  کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ کراچی کی کارروباری شخصیات سے آج ملاقات کرکے بے حد خوش ہوا ہوں ۔کراچی کا امن بحال ہونے کا سوفیصد کریڈٹ محمد نوازشریف حکومت کو جاتا ہے   کراچی میں…

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا نکاح ہوگیا،تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر

لندن: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا نکاح سیف الرحمن کی صاحبزادی سے ہوگیا ۔تقریب میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سمیت دیگر عزیزو اقارب نے شرکت کی۔ مریم نواز جاتی امرا سے ویڈیو لنک پر شریک ہوئیں۔ نیو نیوز…