میانوالی ایئربیس پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنانے پر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں : فرخ حبیب
فیصل آباد : پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ میانوالی ایئربیس پر دہشت گردی کے حملے کو ناکام بنانے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بروقت کارروائی…