انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتےہوئے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن…