براؤزنگ ٹیگ

معاہدہ

فنڈز صوبوں کے بجائے ضلعی حکومتوں کو ملیں گے: ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان آئینی ترمیم پر اتفاق

اسلام آباد  : پاکستان مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان آئینی ترمیم پر معاہدہ ہوگیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم کی جائے گی۔ نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی طرف سے احسن اقبال اور ایم کیو ایم…

روس سے تیل خریدنے کا معاہدہ ہوگیا، دسمبر میں پٹرول مزید سستا ہوگا

کراچی : روس سے سستے تیل کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا۔۔ کمرشل معاہدے کا پہلا کارگو ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل لیکردسمبرمیں پہنچے گا۔روسی تیل  عام مارکیٹ سے 10 ڈالر فی بیرل سستا ہے۔لوکل ریفائنریزروسی تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل کے حساب سے ادا…

ایران سے گوادر کےلیے بجلی کا منصوبہ موجودہ حکومت نے 10 ماہ میں مکمل کرلیا،سی پیک کے بعد دنیا نے…

اسلام آباد :وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک معاہدوں سے دنیا نے پاکستان کو سرمایہ کاری کی نظر سے دیکھنا شروع کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے کہا سی پیک معاہدوں سے دنیا نے پاکستان کو سرمایہ کاری…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاسی راستے جدا ہوں گے،سٹینڈ بائی معاہدے کو پاکستان کی خاطر سپورٹ کیا : شاہ…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاسی راستے جدا ہوں گے۔ پی ڈی ایم الیکٹورل الائنس نہیں ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاسی راستے…

آئی ایم ایف معاہدہ ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کے لیے کیاگیا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : ن لیگ کے رہنا اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہےکہ آئی ایم ایف معاہدہ ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کے لیے کیاگیا۔ ا نہوں نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آئی ایم ایف معاہدہ ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کے لیے…

اب تو مفتاح بھی مبارکبادیں دینے لگے

کراچی : سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی مبارک بادیں دینے لگے ہیں۔ انہوں نے سٹینڈ بائی معاہدے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائیٹ ٹویٹر پرکہا کہ یہ عید کے روز پاکستان کے لیے بہت اچھی خبر ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے پر میں…

بڑی خبر، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، آئی ایم ایف نے معاہدہ کرلیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے اسٹاف لیول کا معاہدہ کرلیا، معاہدے کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کا 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ…

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا توپھر متبادل پلان کیا ہے؟

اسلام آباد : آئی ایم ایف کے ساتھ نواں جائزہ مکمل نہ ہونے کی صورت میں متبادل پلان کا بھی سوچ لیاگیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مختصر سٹینڈ بائی معاہدے کا امکان بھی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ نواں جائزہ مکمل نہ…

آئی ایم ایف سے معاہدہ ،کیا پاکستان نے تمام شرائط پوری کردیں؟

اسلا م آباد :کیا پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں اور آئی ایم کے ساتھ جلد معاہدہ ہوجائے گا۔ اس بارے میں آئی ایم ایف کے چیف ناتھن پورٹر نے کہا پاکستان نے شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں۔ آئی ایم ایف چیف کاکہنا ہے کہ گزشتہ…