براؤزنگ ٹیگ

مریم نواز

شریف ٹرسٹ کیس: نواز شریف و فیملی کیخلاف نیب تحقیقات سمیت چھ کرپشن کیسز بند

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف شریف ٹرسٹ کیس میں نیب تحقیقات بند کرنے سمیت چھ کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری دیدی۔ چئیرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا۔…

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل خارج

لاہور ایپلٹ ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر  مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل خارج کردی۔ ایپلٹ ٹربیونل کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے اپیل پر سماعت کی،  ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ…

‘بھائی حسن نواز کی مقروض’،مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما وپارٹی  چیف آرگنائزر  مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ مریم نواز نے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 119 کے لیے جمع کرائے گئے کاعذات نامزدگی میں اثاثوں کی…

نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی چیلنج

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج ہو گئے۔ مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرتے ہوئے اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف نواز…

آئی ایس آئی کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں: مریم نواز

لاہور : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ  کالعدم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز احمد بنگلزئی کا 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونا خوش آئند اور لائق تحسین…

پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے، ترقی کا سفر جہاں سے رُکا  تھا وہیں سے شروع کریں گے:نوازشریف 

لاہور:انتخابات کا اعلان ہوتے ہی  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف   متحرک ہوگئے۔ نواز شریف نے کہا کہ سب الیکش کی تیاری کر لیں ، پاکستان کو ایشین ٹائیگرز بنائیں گے۔  ترقی کا سفر جہاں سے رکا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کریں گے۔…

مریم نواز جلسے میں 5 سو لوگ نہ لاسکیں ،5 لاکھ مینار پاکستان کیسے لائیں گی، سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونے کے…

کراچی : سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے، جنوری کے آخر تک انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے ۔جنرل فیض حمید سے متعلق اپنی باتوں پر قائم ہوں ،چیف جسٹس…

نواز شریف کو نکالنے والے تاریخ کے کوڑے دان میں پڑے ہیں، وہ پہلے سے زیادہ طاقتور ہو کر واپس آ رہا ہے:…

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ  جتنے لوگ پنڈال میں موجود ہیں، اتنے ہی چھتوں پر بھی موجود ہیں۔ شاہدرہ سے نواز شریف کا ہر طرح کے حالات میں ایسا رشتہ ہے ۔یہاں کے لوگوں نے نواز…

نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہوگئے ، 21 اکتوبر کو پاکستان کی خوشحالی کا دور واپس آ رہا ہے:…

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کو مائنس کرتے کرتے پاکستان کی ترقی مائنس ہوگئی ۔ انہیں مائنس کرنے والے خود مائنس ہوچکے ہیں۔ 21 اکتوبر کو پاکستان کی خوشحالی کا دور واپس آرہا ہے۔…

پنجاب کی صوبائی تنظیم کے حصے ؟،تجویز کس کی ہے ؟نواز شریف نے کسے گرین سگنل دے دیا

د بئی: ن لیگ صوبہ پنجاب کی صوبائی تنظیم کے مزید حصوں کی بات کررہی ہے۔ یہ تجویز کس کی ہے اور اس کافیصلہ کہاں ہو ا ہے۔ ن لیگ پنجاب کی تنظیم نو کے لیے دبئی میں مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کا اہم اجلاس میں اس حوالے سے فیصلہ ہوا ہے۔ …