مرد مجھ سے ڈرتے ہیں، صرف امیر شخص سے شادی کروں گی: مہوش حیات
لاہور : معروف اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا کہ آج تک کبھی کسی مرد نے ان سے تعلقات استوار کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ شاید اس کی وجہ میری شخصیت ہے، میرے رعب کی وجہ سے وہ مجھ سے ڈرتے ہیں اور مجھ سے دور رہتے ہیں، جو کہ اچھی بات…