ایس ای سی پی کی بڑی کارروائی،120 غیرقانونی لون ایپس بند
کراچی :سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 120 غیرقانونی پرسنل لون ایپس کو بند کروادیاہے
۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے 120 غیرقانونی پرسنل لون ایپس بند کروا دی ہیں۔ ایس ای سی پی نےصارفین کے تحفظ…