براؤزنگ ٹیگ

قانون

ملک قانون کے مطابق چلے گا یا ایجنسیوں کے طریقے سے،سیکٹر کمانڈر کوئی چاند پر نہیں رہ رہا،ان کی…

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی۔اس موقع پر…

پنجاب کابینہ اجلاس، ہتک عزت قانون میں ترمیم کی منظوری،90 دن میں ڈگری ہوگی،جھوٹے الزامات کا کلچر ختم…

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس  ہوا جس میں سال 2023-2024 کے لئے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ کابینہ اجلاس میں  پنجاب میں سپیشل سپیڈی…

علی وزیر کی ضمانت منظور

اسلام آباد:  انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت  میں علی وزیر کی جانب سے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں درخواستِ ضمانت قبل از…

علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد: سیشن عدالت اسلام آباد  نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی آئے نے آج علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ…

علی وزیر تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد  نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو  3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی کے حوالے کر دیا۔ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کیخلاف سوشل میڈیا…

علی وزیر کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد:  اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  میں جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت…

علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد:  اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  میں جج راجہ جواد عباس نے علی وزیر کے خلاف…

مقدمہ ایک قانون دو ،ایمان مزاری رہا،علی وزیر اب بھی جیل میں 

اسلام آباد: اسلام آباد میں ایک ہی مقدمے میں گرفتار ایمان مزاری اور علی وزیر کے ساتھ علیحدہ علیحدہ سلوک کیا جا رہا ہے۔ مقدمہ ایک ہی ہے لیکن قانون دو ہیں۔ ایمان مزاری کو رہا کردیا گیا جبکہ علی وزیر اب بھی جیل میں ہیں۔ پی ٹی ایم…

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آ باد :آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ باقاعدہ قانون بن گئے ہیں ۔ گزٹ نوٹی فکیشن جاری کردئیے گئے ہیں ۔آرمی ترمیمی ایکٹ اورآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے گزٹ نوٹی فکیشنز اٹھارہ اگست کو جاری کئے گئے۔صدر کی توثیق کے بعد دو نوں…

قانون کو ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق نہیں پہنچتا: خواجہ آصف

اسلام آباد :سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان مذہب یا قومیت کی تفریق کے بغیر سب کا وطن ہے۔ انہوں نے کہاکہ  قانون کو ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق نہیں پہنچتا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ جڑانوالہ کے واقعات نے پوری قوم کو…