اسلام آباد: اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کرنے کے بعد فیصلہ سنایا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نےسابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
انسداا دہشت گردی عدالت نے علی وزیر کی 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
تبصرے بند ہیں.