براؤزنگ ٹیگ

فائرنگ

سیکیورٹی فورسز کا وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 فوجی شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپوں میں فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں دو دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ دفاع وطن کے لیے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک…

ژوب حملے میں 4 فوجی شہید، 3 دہشت گرد جہنم واصل: آئی ایس پی آر

ژوب: سیکیورٹی فورسز نےٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  ژوب میں سمبازہ کے قریب دہشتگردوں کاحملے کے دوران آپریشن…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن،ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے حارث گروپ کا کمانڈر فیصل افغانی ہلاک ہو گیا۔ حکام کے مطابق کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کا ہلاک…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3دہشت گرد ہلاک

خیبر: خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقع تیراہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگر جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کی جانب سے…

پشاور ،جرگے کے دوران فائرنگ، 4 بھائی جاں بحق ہوگئے

پشاور:پشاور رنگ روڈ کے قریب فائرنگ سے 4 بھائی جاں بحق ہوگئے۔پشاورمیں رنگ روڈ کے قریب علاقے دیر کالونی میں فائرنگ ہوئی جس سے 4افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے 2افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ …

جدہ ، امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ، حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک،قونصل خانے کو بند کردیاگیا

جدہ :سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی قونصلیٹ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی نے پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ کار سوار ایک شخص قونصل خانے کی عمارت کے سامنے رکا اور ہاتھ میں ہتھیار لے…

افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ ،5 سیکورٹی اہلکار شہید 

راولپنڈی : پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کی سرحد پار سے فائرنگ سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے سرحد پار پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں پر  ضلع کرم میں  فائرنگ کی…

خدیجہ صدیقی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور : کلاس فیلو کے چھریوں کے حملے میں زخمی ہونے والی خدیجہ صدیقی کے گھر پر فائرنگ کی گئی ہے ۔ گولیاں خدیجہ صدیقی کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی پر لگیں۔ نیو نیوز کے مطابق خدیجہ صدیقی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے وقت وہ گھر پر اکیلی تھیں…