براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

وزیراعظم عمران خان آج چینی صدر کے ظہرانے میں شریک ہوں گے

بیجنگ : وزیر اطلاعات فواد چودھری نے  کہا ہے کہ وزیر اعظم کی چینی تھنک ٹینک سے ملاقات سود مند رہی ۔ آج کراچی اور فیصل آباد کا دن  تھا۔ چینی سرمایہ کاروں سے کراچی کے منصوبے کے فور پر بات چیت مکمل ہوئی ہے۔ فواد چودھری نے…

کینیڈین وزیراعظم کے اسلامو فوبیا کےخلاف بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خلاف کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو کے  بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں ۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاجسٹن ٹروڈو کے اسلاموفوبیاکی مذمت کے بیان کا…

آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ وزیراعظم کا ہوگا، ہم مخالفت نہیں کرینگے: رانا ثنا 

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شریف برادران کے علاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمی کے امیدوار موجود ہیں۔آرمی چیف آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس کرے گا، ہم مخالفت یا رائے نہیں دیںگے۔…

عمران خان کی قیادت میں تبدیلی آگئی، کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہے: بزدار

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  نے  کہا اپوزیشن جماعتوں کے پاس صرف انتشار کی سیاست کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں۔ اپوزیشن عناصر نے ثابت کیا ہے کہ ان کی سیاست کسی اصول یا نظریے کی بنیاد پر نہیں۔ کورونا پر منفی سیاست کرنے…

چین کے حکومتی ماڈل کو پاکستان میں بھی لانا چاہیے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے چین کے دورے کا منتظر ہوں۔ پاکستان اور چین کے تعلقات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط ہوئے ہیں۔ پاکستان جب بھی مشکل دور سے گزرا چین نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی۔ چینی…

الیکشن 2022 میں ہوں گے، اپوزیشن نے احتجاجی نہیں انتخابی مہم چلا رہی ہے: شیخ رشید

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان فیصلہ کریں گے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو قبول کرنا ہے یا نہیں۔آئندہ سال الیکشن ہیں ۔ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف نہیں بلکہ اپنی انتخابی مہم شروع کی ہے۔ کراچی میں…

وزیراعظم ہاؤس دھاندلی کا ہیڈکوارٹرز ہے : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔الیکشن چوری کرنے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا منصوبہ لایا جا رہا ہے۔آئین کے مطابق انتخابات کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی…

عمران خان نے غریب سے روٹی چھین لی، یہ حکومت نہیں چل سکتی : شہباز شریف

لاہور : اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نےایک ہفتے میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی شدید مذمت  کی ہے، کہتے ہیں ایک ہفتے میں کھانے پینے اور روزمرہ کی 24 اشیاکی  قیمتوں میں 23 فیصد اضافہ عوام سے ظلم، زیادتی اور بدترین استحصال…

قبضہ گروپ طاقت ور ہوچکا، ٹیکنالوجی کے ذریعے اس کو شکست دیں گے : وزیر اعظم 

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبضہ گروپ نہیں چاہتا نظام میں بہتری آئے۔ طاقتور لوگ زمین پر قبضہ کرکے پیسے بناتے ہیں ۔لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہ ہونے سے مالدار افراد کو فائدہ ہوتا ہے۔ حکومت ٹیکنالوجی کے ذریعے قبضہ…

وزیراعظم کا ولی عہد ابوظہبی سے ٹیلی فونک رابطہ

ابوظہبی : وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد و ڈپٹی سپریم کمانڈ اماراتی فوج شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دلچسپی کے امور، علاقائی پیش رفت اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر…