پیرس اولمپکس: پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار کارگردگی، سیمی فائنل میں پہنچ گئی
مسقط: پیرس اولمپک کوالیفائرز کےایونٹ میں ملائیشیا کیخلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےقومی ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
عمان کے شہر مسقط کے میں جاری پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جرمنی سے…