براؤزنگ ٹیگ

سیٹ ایڈجسٹمنٹ

دانیال عزیز نے کام کیا لیکن کسی کو پارٹی کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں دے سکتے، ق لیگ سے ہر حال میں…

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ  دانیال عزیز نے کام کیا لیکن کسی کو پارٹی کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، دانیال عزیز کو نوٹس کیا تو انہوں نے نوٹس کا بھی مذاق اڑایا، ٹیم میں بہت سے لوگ ہیں…

عام انتخابات، ایم کیو ایم اور ن لیگ کی کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی

کراچی: ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے پاکستان متحدہ مومنٹ (ایم کیو ایم) اور مسلم لیگ ن کی کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے231 ضلع ملیر پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق این اے231 کی…

عام انتخابات2024، مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جنگ جاری

لاہور: مسلم لیگ (ن) میں عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم پر جنگ تاحال جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد سے مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کے مسائل جنم لیے۔ تاہم، پارٹی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جاری جنگ ختم کرنے…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کسی بھی پارٹی کے ساتھ ہوسکتی ہے، پی ٹی آئی سے فیئر اینڈ فری الیکشن، دہشت گردی پر اتفاق…

اسلام آباد: وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہاکہ  نگران وزیر اعظم کا کردار محدودوہوتاہے۔سردار ایاز صادق نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہاکہ نگران وزیر اعظم کا کردار محدود ہوتا ہے۔ نگران وزیر اعظم کے نام کے بارے میں کہا کہ ن لیگ اور…

چیئرمین پی ٹی آئی نے پہلے ایک ادارے اور پھر ایک شخص کونشانہ بنایا، پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کرنی…

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ  رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ایک پروگرام بناکر نوجوانوں کو گمراہ کیا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ایک پروگرام بناکر نوجوانوں کو گمراہ کیا۔چیئرمین…

 ن لیگ  اوراستحکام پارٹی کے درمیان  سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے، ورکنگ ریلیشن گروپ  بن گیا

  لاہور:مسلم لیگ ن اوراستحکام پارٹی کے درمیان  سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے پاگیا۔مسلم لیگ ن الیکشن کی تیاریاں کررہی ہے اور ن لیگ  نے  پنجاب میں ہر حلقے سے الیکشن لڑنے ، کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحادکی بجائے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ …

پنجاب کا میدان، ن لیگ نے انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا:رہنمائوں کا محدود سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا بھی…

لاہور: پنجاب کے میدان کے لیے ن لیگ نے انتخابی مہم کا اعلان کردیا ہے۔ اس کے لیے ن لیگ نے بھرپور تیاری کرلی ہے۔ رہنمائوں نے محدود سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا عندیہ دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آج سے مسلم لیگ ن پنجاب بھر میں…