الیکشن تک تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ فراہمی کا حکم
کراچی : الیکشن تک تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ فراہمی کا حکم دیاگیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے انتخابات تک تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور تعطل کے کیس کی سماعت سندھ…