براؤزنگ ٹیگ

سزا

مجرم نےسزا سنانے پر خاتون جج کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاس ویگاس: امریکی شہر لاس ویگاس میں مجرم نے تسدد کیس میں سزا سنانے کے دوران عدالت میں خاتون جج کو ہی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس ویگاس کی عدالت کی خاتون جج نے ملزم ڈیوبرا ریڈن کو تشدد کے…

سینیٹ میں فحش فلمیں،اسٹیج ڈرامے اور بیہودہ گانے بنانے والوں کو سخت سزائیں دینے کا بل پیش

اسلام آباد: سینیٹ میں فحش فلمیں، اسٹیج ڈرامے، کتابیں اور بیہودہ گانے بنانے والوں کو سخت سزائیں دینے کا بل پیش کردیا گیا ۔ سینیٹ میں فحش فلمیں،اسٹیج ڈرامے، کتابیں اور بیہودہ گانے بنانے والوں کو سخت سزائیں دینے کا بل سینیٹر شہادت…

جیا پرادا کو6 ماہ قید ،5 ہزار روپے جرمانے کی سزا

چنائی:اداکارہ جیا پرادا کو سزا سنا دی گئی۔ ماضی کی معروف اداکارہ جیا پرادا کو چنائی کورٹ نےچھ ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیس کئی برس پرانا ہے اور اس میں اداکارہ کے بزنس پارٹنر رام کمار اور…

خبردار،دل والا ایموجی بھیجنا اب مہنگا پڑے گا ، قید اور بھاری جرمانے سے بھی جان نہیں چھوٹے گی

ریاض: دل والا ایموجی بھیجنا اب مہنگا پڑ سکتا ہے۔ دل والا ایموجی بھیجنے پر قید اور بھاری جرمانے سے بھی جان نہیں چھوٹے گی۔ کویت میں کسی لڑکی کی مرضی کے بغیر دل والے ایموجی بھیجنے والے کو 2 سال قید اور 2 ہزار دینار…

چینی ذخیرہ کرنے والا مافیابچ نہیں سکے گا، پنجاب میں نیاسخت قانون نافذ

لاہور: چینی ذخیرہ کرنے والا مافیا اب نہیں بچے گا۔ پنجاب میں اس حوالے سے نیا سخت قانون نافذ کردیاگیا ہے۔ حکومت پنجاب نے چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب فوڈ سٹف (شوگر) آرڈر 2023 کا نفاذ کردیا۔ …

ن لیگ کس سے اتحاد کرتی ہے یہ کہنا قبل از وقت ،سائفر سمیت سات سے زیادہ ایسے کیسز ہیں جن میں چیئرمین…

اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئندہ الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کے کسی بھی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد کو قبل از وقت قرار دیا ہے۔ا نہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کے لیے ن لیگ کس سے اتحاد کرتی ہے یہ کہنا قبل از وقت ہے ۔…

سائفر کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے،سائفر میں کیا کھیل کھیلا گیا یہ…

اسلام آباد :وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا، سائفر کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے۔ انہوں نے اسلام…

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا وہ نااہل ہوں گے ،کچھ کہنا قبل از وقت ، پنجاب میں قومی اسمبلی کی…

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا وہ نااہل ہوں گے اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ان کاکہنا تھا کہ معلوم نہیں سزا الیکشن سے پہلے ہوگی یا بعد میں ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

ہتک عزت کیس،راہول گاندھی کی رکنیت سے نااہلی کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

نئی دہلی: راہول گاندھی کی رکنیت سے نااہلی کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی ہے۔ بھارتی عدالت نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی ہتک عزت کیس میں سنائی گئی نااہلی کی سزا کے خلاف اپیل کو مسترد کردیا ہے۔ مودی نام کا مذاق…

جھوٹ بولنے کی سزا،بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بندہوگئے

لندن: برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بندہوگئے۔کورونا وباء کے دوران سرکاری رہائش گاہ پرخلاف قانون پارٹیوں پرجھوٹ بولنے کی سزا کے تحت برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کیے گئے ہیں۔…