براؤزنگ ٹیگ

زلزلہ

چین میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 6 افراد زخمی، 47 مکانات تباہ

بیجنگ: چین کے مغربی حصے میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی اور 47 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر نے بتایا کہ زلزلہ ووشو کاؤنٹی میں مقامی وقت کے مطابق صبح 2 بجے…

اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محوس کیے گئے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،اس کے علاوہ صوابی و گردونواح ، ملاکنڈ، سوات ، چترال اور گلگت بلتستان میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے۔…

جاپان: شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعد اد 48، سونامی کی وارننگ اٹھا لی گئی

ٹوکیو: نئے سال کے موقع پر وسطی جاپان کے ساحل پر آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 48 ہو گئی۔ وسطی جاپان کے ساحلی علاقے میں پیر کو آنے والے 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد جاپان  میں بڑے پیمانے پر…

شمال مغربی صوبوں میں زلزلہ، شدت 6.2 ریکارڈ، 116 افراد ہلاک

چین کے دو شمال مغربی صوبوں میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد بڑھنے کے بعد کم سے کم 116 افراد ہلاک اور 230 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق منگل کی نصف شب کے قریب چنگھائی تبتی سطح مرتفع کے شمالی…

اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد : پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق زلزلہ محسوس کرتے ہی لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر اور دکانوں سے  باہر نکل آئے۔ ابھی…

کولمبیا میں زلزلہ، شدت 6.1 ریکارڈ

بگوٹہ: کولمبیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ کولمبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹہ میں زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد لوگوں میں  خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ…

 ترکیہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ،لوگ خوفزدہ ہوگئے

اڈانہ: ترکیہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ۔ جنوبی ترکیہ کے شہر اڈانہ میں زلزلے کی وجہ سے لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ اڈانہ میں  آنے والے زلزلے کی شدت 5.5  ریکارڈ کی گئی۔اس کا مرکز  کاذان ڈسٹرکٹ  تھا۔ متعلقہ محکمے کے مطابق اس…