اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

100

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محوس کیے گئے۔

 

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،اس کے علاوہ صوابی و گردونواح ، ملاکنڈ، سوات ، چترال اور گلگت بلتستان میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے۔

 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 2بجکر 24منٹ پر محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔

تبصرے بند ہیں.