براؤزنگ ٹیگ

زخمی

چین میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 6 افراد زخمی، 47 مکانات تباہ

بیجنگ: چین کے مغربی حصے میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی اور 47 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر نے بتایا کہ زلزلہ ووشو کاؤنٹی میں مقامی وقت کے مطابق صبح 2 بجے…

کوئٹہ، نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ، 3 بچوں، ٹریفک اہلکارسمیت 8 افراد زخمی

کوئٹہ:  صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ایک نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں3بچوں، ایک ٹریفک اہلکار سمیت  8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکاکوئٹہ کے زرغون روڈ پر نجی ہسپتال کے قریب پل کے…

گھر میں آتشزگی، 3 سالہ بچی جاں بحق، 7 افراد زخمی

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے ایک بچی جاں بحق اور 2 افرادزخمی ہو گئے۔  شیرا کوٹ میں غازی چوک پر گھر میں سیلنڈر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو…

باجوڑ، پولیس گاڑی کے پاس بم دھماکہ، 5 اہلکار جاں بحق، 10 زخمی

باجوڑ: بیلوٹ فرش تحصیل ماموند میں پولیس گاڑی کے پاس بم دھماکہ کے نتیجے میں5 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار انسداد پولیو مہم کی سیکیورٹی کیلئے جا رہے تھے، دھماکا پولیس کے…

گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس گئے

مردان: خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے گڑھی کپورہ میں گیس لیکج کے باعث کمرے میں آگ لگنے کے باعث میاں بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جھلس گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ سے متاثرہ گھر میں رات بھر گیس لیک ہوتی رہی اور صبح جب…

چلاس سیاحت کے لیے جانے والوں کی گاڑی کوحادثہ، 8 افراد جاں بحق16 زخمی

چلاس:چلاس میں سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ سیاحوں کی گاڑی الٹنے کا واقعہ چلاس کے علاقے گیتی داس کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ موٹر کار اور…

پیرس میں دھماکہ: عمارت کا اگلا حصہ زمین بوس

پیرس:فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد سے زائدزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،جبکہ 7 کی حالت تشویشناک بتایا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں پولیس کے حوالے سے بتایا گیا کہ گیس دھماکے سےمتعدد عمارتوں میں…