براؤزنگ ٹیگ

دھماکہ

کوئٹہ، نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ، 3 بچوں، ٹریفک اہلکارسمیت 8 افراد زخمی

کوئٹہ:  صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ایک نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں3بچوں، ایک ٹریفک اہلکار سمیت  8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکاکوئٹہ کے زرغون روڈ پر نجی ہسپتال کے قریب پل کے…

گھر میں آتشزگی، 3 سالہ بچی جاں بحق، 7 افراد زخمی

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے ایک بچی جاں بحق اور 2 افرادزخمی ہو گئے۔  شیرا کوٹ میں غازی چوک پر گھر میں سیلنڈر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو…

باجوڑ، پولیس گاڑی کے پاس بم دھماکہ، 5 اہلکار جاں بحق، 10 زخمی

باجوڑ: بیلوٹ فرش تحصیل ماموند میں پولیس گاڑی کے پاس بم دھماکہ کے نتیجے میں5 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار انسداد پولیو مہم کی سیکیورٹی کیلئے جا رہے تھے، دھماکا پولیس کے…

کراچی، ماڑی پور مچھر کالونی میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی

کراچی: کراچی: ماڑی پور مچھر کالونی جعفر چوک کے قریب دھماکے کے نتیجےمیں3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے مچھر کالونی جعفر چوک کے پاس گیس سلینڈر کی دکان میں گیس سلنڈر…

پشاور میں دھماکا 

پشاور : پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس سے  سکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کےمطابق  دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔امدادی ٹیمیں…

کوئٹہ: موتی رام روڈ پر دھماکہ اور فائرنگ

کوئٹہ: کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دھماکہ ہوا اور فائرنگ کی آواز سنی گئی۔ کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے…

ضلع کیچ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

کیچ:بلوچستان کے ضلع کیچ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ  ہوا ہے۔بلوچستان کے ضلع کیچ میں سڑک   کے کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ  ہوااس میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع تربت کیچ…

چمن میں چوکی کے قریب دھماکا

چمن:بلوچستان کے شہر چمن میں میزئی اڈا لیویز چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا لیویز چوکی انچارج کی گاڑی کےقریب ہوا، دھماکے میں چوکی انچارج سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لیویزحکام…

کوئٹہ میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک

کوئٹہ:بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکا کوئٹہ کے مشہور علاقے سپینی روڈ پر ہوا، جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ دوسری جانب سی ٹی ڈی کے مطابق دھماکہ خیزمواد لے جانے والے مبینہ دہشت گرد کی…

مریدکے،بیکری میں سلنڈر دھماکے سے 11 افراد جھلس گئے

مریدکے:مریدکےمیں بیکری میں سلنڈر دھماکہ ہوا۔ مریدکے میں سلنڈر دھماکے میں 11افراد بری طرح جھلس گئے اور بیکری میں موجودکروڑوں کاسامان جل گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مریدکےجی ٹی روڈ پر بیکری میں گیس سلنڈر زور دھماکے سے پھٹ گیا،جس کے نتیجے…