براؤزنگ ٹیگ

حملہ

چھٹیوں کی تقریب کے دوران حملہ، 12 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی: وسطی میکسیکو کی ریاست گواناجواٹو میں چھٹیوں کی تقریب میں ہونے والے حملے میں ایک درجن افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، حملہ سالوتیرا کے قصبے میں صبح کے وقت ہوا جب ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے کے دنوں میں منعقد ہونے…

پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک دہشتگرد ہلاک

ٹانک:صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے حملہ رات 3 بجے کے قریب ہوا جس میں جوابی کارروائی کے دوران…

تہران کیخلاف کارروائی ہوئی تو اسرائیل پر لبنان، یمن ،عراق اور شام سے حملہ کریں گے: ایرانی حکام 

تہران : ایران نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو اس پر چاروں طرف سے حملہ ہوگا اور اتنا شدید ہوگا کہ وہ سب حملوں کو بھول جائے گا۔ دی سپیکٹیٹر انڈکس کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا جاتا ہے کہ اسرائیل…

فرانس پر خون پینے والے کیڑوں کا "عذاب” آ گیا، کوئی محفوظ نہیں رہا،شہری پاگل ہونے لگے 

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کھٹملوں کی بڑی تعداد نے حملہ آور ہوتے ہوئے خوف وہراس پھیلا دیا۔ کوئی شہری بھی محفوظ نہیں رہا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پیریس 2024 کے اولمپکس کی میزبانی کرنے جارہا ہے لیکن اس سے قبل…

امریکی صدر نے نائن الیون تحقیقاتی رپورٹس منظر عام پر لانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے نائن الیون کی تحقیقاتی رپورٹس منظر عام پر لانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔ صدر نے حکم نامے پر دستخط نائن الیون کی 20 ویں برسی سے صرف 8 دن پہلے کیے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے…

امریکا کا کابل میں ڈرون حملہ ،4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کابل : امریکا نے کابل میں داعش کے کار سوار خود کش بمبار پر ڈرون حملہ کیا ہے جو کہ کابل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کے ترجمان بل اربن کے مطابق امریکی فوج نے کابل میں ایک گاڑی پر دفاعی…

خدیجہ صدیقی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور : کلاس فیلو کے چھریوں کے حملے میں زخمی ہونے والی خدیجہ صدیقی کے گھر پر فائرنگ کی گئی ہے ۔ گولیاں خدیجہ صدیقی کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی پر لگیں۔ نیو نیوز کے مطابق خدیجہ صدیقی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے وقت وہ گھر پر اکیلی تھیں…