سموگ بے قابو، جمعہ کو بھی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سموگ کے حوالے سے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ سموگ کی روک تھام کے لیے جمعہ اور ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی انسداد سموگ کمیٹی کے اجلاس…