یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ چیف جسٹس کوئی کیس کئی سال تک فکس نہ کرے؟ کیا سپریم کورٹ میں میری مرضی چلنی…
اسلام آباد : سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی لائیو سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 15 رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔
جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار کے وکیل خواجہ طارق…