براؤزنگ ٹیگ

جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

ہرنائی : بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔مزید 6افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق، 8کان کنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ،4 کو…

مسافر بس اور رکشہ میں تصادم، 4 خواتین جاں بحق

لاڑکانہ: صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں مدیجی کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور رکشہ کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 4 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد…

ایرانی فوجی کی ساتھی فوجیوں پر فائرنگ، 5 اہلکار ہلاک

کرمان: ایران کے جنوب مشرقی شہر کرمان میں ایک ایرانی فوجی نے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ان میں سے پانچ ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ فائرنگ اس وقت ہوئی جب فوجی بیرک کے ہاسٹل میں پہنچا اور آرام کر رہے…

باجوڑ، پولیس گاڑی کے پاس بم دھماکہ، 5 اہلکار جاں بحق، 10 زخمی

باجوڑ: بیلوٹ فرش تحصیل ماموند میں پولیس گاڑی کے پاس بم دھماکہ کے نتیجے میں5 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار انسداد پولیو مہم کی سیکیورٹی کیلئے جا رہے تھے، دھماکا پولیس کے…

مکان کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، دو کی حالت تشویشناک

حافظ آباد: حافظ آباد کے نواحی گاؤں رامکے چٹھہ میں مکان کی خستہ حال چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ملبے تلے دب جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سردی سے بچنے کیلئے آگ جلائی گئی تھی جس کے…

اچھرہ میں گھر کی پانچویں منزل پر آتشزدگی، 4 بچے جھلس کر جاں بحق

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک گھر میں پر اسرار طور پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقے بابا اعظم چوک  میں واقعہ ایک گھر کی پانچویں منزل پر آتشزدگی ہوئی، آگ…

ہائی اسکو ل میں فائرنگ، ایک طالبعلم جاں بحق، 5 زخمی

آئیووا: امریکی ریاست آئیووا کے ہائی اسکول میں ایک طالبعلم نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک کمسن طالب علم جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکول ایڈمنسٹریٹر سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔  فائرنگ کرنے والے طالبعلم نے بعد ازاں خود کشی کر لی۔…

مین ہول نے باپ بیٹے کی جان لے لی

اسلام آباد: مین ہول نے باپ بیٹے کی جان لے لی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مین ہول نے باپ بیٹے کی جان لے لی جس سے علاقے میں شدید غم و غصہ پھیل گیا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں کرکٹ کھیلنے والے 15 سالہ لڑکے عبدالرحمان کی…