براؤزنگ ٹیگ

بشری بی بی

عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، 29 مئی کو سنایا جائے گا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد  نے عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر  فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ اپیلوں پر سماعت جج شاہ رخ ارجمند  نے کی۔ سماعت مکمل ہونے پر معزز جج نے کہا کہ فیصلہ محفوظ کیا…

میرا گھر تباہ کردیا گیا، آپ کے ساتھ ایسا ہو تو پتا چلے، سلمان اکرم راجہ ایک ٹکٹ کیلئے گند اچھال رہا…

اسلام آباد: دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں  کی سماعت کے دوران  شکایت کنند ہ خاور مانیکا نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کااظہار کردیا۔کیس کسی اور عدالت میں…

بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پرپیرکوسماعت ہوگی۔اسٹیٹ کونسل عبد الرحمن نے  بشری بی بی کی درخواست بحالی کی مخالفت نہیں کی ۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے عدم پیروی پر بشری بی بی کی درخواست خارج کردی…

علی ظفر، حامد خان اور لطیف کھوسہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کے دشمن ہیں: بہن بشریٰ بی بی مریم وٹو

اسلام آباد: سابق خاتون اول  اور عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں علی ظفر، حامد خان اور لطیف کھوسہ پر سنگین الزامات لگ  ئے ہیں۔ انہوں نے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ جب تک پی ٹی آئی کے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب، طبی معائنے میں زہر دینے کا کوئی ثبوت نہیں ملا،…

لاہور : بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور بشریٰ بی بی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔ زہر دینے کے بیان سے عوام کو بیوقوف بنانے کا ایک اور حربہ ناکام ہوگیا۔ بشری بی بی کی طبی رپورٹ نے دونوں میاں بیوی کو ایک بار پھر جھوٹا…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشری بی بی اور عمران خان کی ہفتے میں ایک ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ  نے  بشری بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے اور  ان کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل اور چیف کمشنر کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے…

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی:190ملین پاؤنڈز ریفرنس  میں  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی پر فردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی ہے۔ جج احتساب عدالت نےآج اڈیالہ جیل میں سماعت کرناتھی۔ نئے تعینات جج ناصرجاوید رانا نےتاحال چارج نہیں لیا…

وارننگ دے رہا ہوں بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو تم سب کا بدترین حشر ہوگا: قاسم سوری کی دھمکی

کوئٹہ : تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا دعویٰ ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہے اور ان کے طبی معائنے پر ’پابندی لگائی گئی ہے۔ ایکس پر پیغام میں…

غیر شرعی نکاح کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا گواہان کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روکنے کا حکم

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عدت میں نکاح سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

غیر شرعی نکاح کیس:بشریٰ بی بی کے بعد عمران خان کی درخواست بھی چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کو بھجوا…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دوران عدت نکاح کیس کے خلاف  درخواست کی فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…