براؤزنگ ٹیگ

بجلی

سمندری طوفان، 15 سے 18جون تک ایمر جنسی کی صورتحال ،وفاقی وزیر توانائی کا بجلی بند کرنے کا عندیہ

اسلام آباد : سمندری طوفان کی وجہ سے 15 سے 18 جون تک ایمرجنسی کی صورتحال ہوسکتی ہے۔ اس وجہ سے وفاقی وزیر توانائی نے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر بجلی بند کرنے کاعندیہ دیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان سے بجلی…

ایک اور عوام دشمن فیصلہ، بجلی کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے اضافہ 

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ…

بجلی 1.47 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد : حکومت نے پٹرول سستا کرنے کے بعد ایل پی جی مہنگی کردی ہے جبکہ اب بجلی کی قیمتیں بھی بڑھائی جا رہی ہیں۔ سی پی پی اے کی جانب سے بجلی 1 روپے 47 پسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا کی جانب سے سماعت آج کی جائے گی ۔ …

بجلی کی قیمت بڑھنے کے باوجود سرکلر ڈیٹ میں روزانہ ایک ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد : موجودہ حکومت میں بجلی کی قیمت بڑھنے کے باوجود روزانہ ایک ارب روپے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سیئنر ماہر معاشیات فرخ سلیم کا کہنا ہے کہ 2018ء میں سرکلر ڈیٹ 11 کھرب 48 ارب روپے تھا جو 2021ء میں بڑھ کر 22 کھرب 80 ارب روپے…