براؤزنگ ٹیگ

اپیل

وفاق کی اپیل منظور ہوگئی تو سابق چیف جسٹس بندیال کیخلاف سنگین مس کنڈکٹ کا کیس بن سکتا ہے: سینئر…

اسلام آباد : سینئر کورٹ رپورٹر اور نیو نیوز کے اینکر مطیع اللہ جان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں اس وقت کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے درمیان گھناؤنا گٹھ جوڑ سامنے آیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب…

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل خارج

لاہور:ایپلٹ ٹربیونل نے  سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل خارج کر دی۔ ایپلٹ ٹربیونل میں جسٹس رسال حسن سید  نے  سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل پر سماعت کی، ٹربیونل نے…

بانی چیرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مستردہونےکیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

راولپنڈی: بانی چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور  کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے اپیل سماعت کیلئے منظور کی ۔ فریقین کو 7…

سارہ انعام قتل کیس: مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ کو بری کرنے کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد : سارہ انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد انعام الرحیم نے مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ کو بری کرنے کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی۔ والد انعام الرحیم نے وکیل راؤ عبد الرحیم کے ذریعے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی۔ درخواست میں…

توشہ خانہ کیس: فیصلہ معطل کرنے کی عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ نے واپس کردی

اسلام آباد :  توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے  بانی  پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراض عائد کرکے واپس کردی۔ نیو نیوز کے مطابق اپیل کےساتھ لف کی گئی دستاویزات نامکمل ہیں۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا…

سائفر کیس: ایف آئی اے کی عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر ایف آئی اے کی اِن کیمرا کارروائی کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت…

سائفر کیس: ایف آئی اے کی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی اپیل

اسلام آباد : سائفر کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف  عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کردی۔ متفرق درخواست ایف آئی اے کے اسپیشل…