بانی چیرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مستردہونےکیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

159

راولپنڈی: بانی چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور  کر دی گئی۔

 

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے اپیل سماعت کیلئے منظور کی ۔

 

فریقین کو 7 جنوری کیلئے نوٹس جاری، ریکارڈ سمیت طلب کرلیا گیا ۔

یاد رہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے این اے 89 میانوالی سے کاغذات مسترد کیے گئے تھے

تبصرے بند ہیں.