براؤزنگ ٹیگ

انوار الحق کاکڑ

گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ درست تھا، عوام کو ریلیف ملا جو آٹا 100 میں مل رہا تھا اب 60 روپے میں مل…

اسلام آباد: سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گندم   کی درآمد پرمجھے  مجرم ثابت کیا جارہا ہے۔فیصلے سے عوام کو فائدہ ملا ۔  ہمیں موردِ الزام  ٹھہرانے والے سیاست کررہے ہیں۔ انوار الحق کاکڑ نے اپنے دورحکومت میں بلیک…

سیاسی رائے کیوجہ سے نہیں انتشار پھیلانے کی وجہ سے سیاستدان جیل میں ہیں، نگران حکومت خوش اسلوبی سے…

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی آزادی ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کا رہنما سیاسی رائے یا خیالات کی وجہ سے جیل میں نہیں ہے۔ جو لوگ جیل میں ہیں وہ انتشار اور ہنگاموں میں ملوث ہونے کیوجہ سے…

نگراں وزیر اعظم انوارالحق  کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال  

لاہور: وزیر اعظم انوارالحق  سابق وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے انکی رہائش گاہ پہنچ گئے۔اس موقع پر وزیراعلی پنجاب محسن نقوی بھی انکے ہمراہ تھے۔ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ…

دہشتگردی سے متاثرہ لوگ خود کو تقسیم نہ کریں، ہمارے اور ہزارہ برادری کے حقوق میں کوئی فرق نہیں: نگران…

کوئٹہ: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہمارے اور ہزارہ برادری کے حقوق میں کوئی تفریق نہیں ہے۔دہشت گردی سے متاثرہ لوگ خود کو تقسیم نہ کریں، انتہاپسندی  کا مقابلہ اسی وقت کرسکتے ہیں جب ہم اور آپ ایک ہوں گے۔ …

 امیر کویت کی وفات پر آج ایک روزہ ‘قومی یوم سوگ’، قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک بھر میں امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر آل صباح کی وفات پر آج ( 18 دسمبر) ایک روزہ قومی یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق…

نگراں وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نگراں  وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی. …

انوار الحق کاکڑ کے بیرون ملک جاتے ہی عمرا ن حلف اٹھانے ایوان وزیر اعظم پہنچ گیا

اسلام آباد : نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑکے بیرون ملک جاتے ہی وزیراعظم سیکرٹریٹ گیٹ نمبر 2 پر نامعلوم شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔  نامعلوم شخص کا کہنا تھاکہ  وزیراعظم آفس میں جانا ہے اور وزیراعظم  کی کرسی پر بیٹھنا ہے۔ …

شاعر مشرق کا یومِ ولادت، صدر مملکت اور نگران وزیر اعظم کا شاندار خراج عقیدت پیش

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو ان کے 146ویں یوم پیدائش پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر علامہ اقبال برصغیر کے…

لیول پلیئنگ فیلڈ پر شور کرنے والے 2018 کو یاد رکھیں: نگران وزیر اعظم 

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ اگر ایک جماعت کو جتوانے کا نام ہے تو میں کچھ نہیں کرسکتا۔  لیول پلیئنگ فیلڈپرشورڈالنےوالے2018کویادرکھیں۔ اسلام آباد میں چین کے دورہ کے بعد…

اختر مینگل کا گلہ اس وجہ سے جائز ہے کہ انوار الحق کاکڑ ان کے سیاسی حریف ہیں، نگران وزیر اعظم اگر…

اسلام آباد : ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کاکہنا ہےکہ اتفاق رائے ہوا تھا کہ نگران وزیراعظم سیاست دان ہوگا۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ اتفاق رائے ہوا تھا کہ نگران وزیراعظم سیاست دان ہوگا۔  پیپلز پارٹی نے…