براؤزنگ ٹیگ

آگ

موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی، 13 گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور کے علاقے صدر میں قائم ٹائم سینٹر میں لگنے والی آگ پر 13گھنٹے بعد  قابو پا لیا گیا۔ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پلازہ میں بیشتر دکانیں موبائل اسیسریز کی ہیں، آگ پر…

شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی، درجنوں دکانیں جل کر راکھ

پشاور:صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور کے علاقے صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی،جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے کا مال جل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے…

گھر میں آتشزگی، 3 سالہ بچی جاں بحق، 7 افراد زخمی

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے ایک بچی جاں بحق اور 2 افرادزخمی ہو گئے۔  شیرا کوٹ میں غازی چوک پر گھر میں سیلنڈر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو…

اچھرہ میں گھر کی پانچویں منزل پر آتشزدگی، 4 بچے جھلس کر جاں بحق

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک گھر میں پر اسرار طور پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقے بابا اعظم چوک  میں واقعہ ایک گھر کی پانچویں منزل پر آتشزدگی ہوئی، آگ…

گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس گئے

مردان: خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے گڑھی کپورہ میں گیس لیکج کے باعث کمرے میں آگ لگنے کے باعث میاں بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جھلس گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ سے متاثرہ گھر میں رات بھر گیس لیک ہوتی رہی اور صبح جب…

کراچی، شارع فیصل پر دس منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی: صوبہ سندھ میں کراچی کی اہم شاہراہ شارع فیصل پر واقع دس منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر مکمل طور قابو لیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ رات شارع فیصل پر 10 منزلہ عمارت کی آٹھویں منزل پر آگ…

کینیڈا: جنگلات میں 500 مقامات پر لگی آگ بےقابو ہوگئی

اوٹاوا: کینیڈا میں جنگلات میں 500 مقامات پر لگی آگ بے قابو ہوگئی۔ جنگلات میں لگی آگ بجھاتے ہوئے کینیڈا کے 2 فائر فائٹرز ہلاک ہوئے۔ کینیڈا کے جنگلات میں 500 سے زائد مقامات پر لگی آگ بے قابو ہوگئی۔ آگ پر قابو پانے کےلیے ریسکیو…

سپین: لاپالما کے جنگلات کی آگ بے قابوہوگئی، ہزاروں افراد کاا نخلا

سپین:سپین کے جزیرے لاپالما کے جنگلات کی آگ بے قابو ہو گئی ہے اور ہزاروں افراد کا انخلا ہوگیا ہے۔سپین کے جزیرے لاپالما کے جنگلات کی آگ بے قابو ہونے کی وجہ سے ہزاروں افراد کو گھروں کو چھوڑنا پڑگیااور ہزاروں افراد نے انخلا کیا۔…

کینیڈا کےجنگلات میں لگی آگ بےقابو، فضائی آلودگی کےاثرات امریکا تک پہنچ گئے

کینیڈا: کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ سے فضائی آلودگی کے اثرات امریکا تک پہنچ گئے۔ شدید فضائی آلودگی کے باعث مختلف ریاستوں میں 10 کروڑ سے زائد امریکی متاثر ہو گئے۔ کینیڈین حکام کے مطابق ملک میں 400 سے زائد مقامات پر آگ…