براؤزنگ ٹیگ

پی ڈی ایم

بلاول اسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے مل گئے،جو پیشکش انہیں ہوئی وہ ہمیں بھی کی گئی : فضل الرحمن

ایبٹ آباد : اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نا اہل حکومت نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔ معیشت زبوں حالی کا شکار ہے جمہوریت یرغمال ہے۔ پاکستان پر زیادہ تر حکومت آمروں نے کی ہے۔ …

عمران خان اور بزدار کے خلاف عدم اعتماد سے جمہوریت بحال ہوسکتی ہے : بلاول بھٹو

کشمور : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت پر حملہ کر رہی ہے۔ میڈیا پر پابندیوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔میڈیا اتھارٹی کو مسترد کرتے ہیں۔   کشمور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے…

پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی ٹائمنگ غلط، یہ پچھتائیں گے: شیخ رشید کی دھمکی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان غیر ذمہ دارانہ ہے۔ ان کی ٹائمنگ اور ٹیو ننگ غلط ہے۔  پاکستان خطے میں اہم ملک بننے جارہا ہے پاکستان ذمہ دار ایٹمی قو ت کا…

ایسی نااہل اپوزیشن پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھی: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات  فواد حسین  چودھری نے کہا کہ پی ڈی ایم نے صرف شو کیا جس میں کوئی پاور نہیں تھی۔ ایسی نااہل اور غیر سنجیدہ اپوزیشن پاکستان کی تاریخ میں  دیکھنے کو نہیں ملتی۔کوئی شک نہیں سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی…

ناجائز حکومت اور اس کو لانے والوں کا مقابلہ کریں گے: فضل الرحمن

کراچی : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے نہ رکے ہیں نہ رکیں گے۔ نااہل اور ناجائز حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے۔ حکومت اور اس کو لانے والوں کا مقابلہ کریں گے۔ کراچی میں پی ڈی ایم…

کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی ، قائدین کا انتظار

کراچی:اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج مزار قائد سے متصل باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔جلسہ گاہ میں عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق کراچی کے باغ جناح میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم…

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھرا گھونپا: مولانا فضل الرحمن

کراچی : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ۔پیپلز پارٹی قصہ پارینہ بن چکی ہے۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے انتہائی فیصلے کرنا ہوں گے۔ پی ڈی ایم نے میڈیا اتھارٹی بھی مسترد کردی۔…

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس ، نواز شریف اور مریم نواز ویڈیو لنک پر شریک

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا شہر قائد میں اہم اجلاس جاری ہے ۔ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارتاجلاس میں شہباز شریف اور دیگر رہنما شریک ہیں۔ اجلاس میں کل کراچی میں ہونے والے جلسے سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔…

پیپلز پارٹی کے 16 ہزار نوجوانوں کے روزگار پر ڈاکا ڈالا گیا : بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اعتراف کیا ہے کہ اس بات سے انکار نہیں سندھ میں آج بھی بہت زیادہ مسائل ہیں ۔ ہم آہستہ آہستہ چیزیں بہتری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  پی ڈی ایم…

مریم نواز کورونا سے صحت یاب، حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک کیلئے تیار

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کا کورونا ٹیسٹ منفی آ…