براؤزنگ ٹیگ

پی ڈی ایم

کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی ، قائدین کا انتظار

کراچی:اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج مزار قائد سے متصل باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔جلسہ گاہ میں عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق کراچی کے باغ جناح میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم…

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھرا گھونپا: مولانا فضل الرحمن

کراچی : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ۔پیپلز پارٹی قصہ پارینہ بن چکی ہے۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے انتہائی فیصلے کرنا ہوں گے۔ پی ڈی ایم نے میڈیا اتھارٹی بھی مسترد کردی۔…

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس ، نواز شریف اور مریم نواز ویڈیو لنک پر شریک

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا شہر قائد میں اہم اجلاس جاری ہے ۔ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارتاجلاس میں شہباز شریف اور دیگر رہنما شریک ہیں۔ اجلاس میں کل کراچی میں ہونے والے جلسے سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔…

پیپلز پارٹی کے 16 ہزار نوجوانوں کے روزگار پر ڈاکا ڈالا گیا : بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اعتراف کیا ہے کہ اس بات سے انکار نہیں سندھ میں آج بھی بہت زیادہ مسائل ہیں ۔ ہم آہستہ آہستہ چیزیں بہتری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  پی ڈی ایم…

مریم نواز کورونا سے صحت یاب، حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک کیلئے تیار

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کا کورونا ٹیسٹ منفی آ…

پی ڈی ایم کا ڈھائی ماہ بعد اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  کا سربراہ اجلاس ڈھائی ماہ بعد آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔   نیو نیوز کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں خطے کی صورتحال اور پڑوسی…

پی ڈی ایم کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج بلا لیا گیا

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس آج  طلب کرلیا ہے ۔   نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کا اجلاس شہباز شریف کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا جس میں پارٹی کو متحرک کرنے اور…