براؤزنگ ٹیگ

پی ٹی آئی

پشاور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کےخلاف درج مقدمات کی تفصیل طلب

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختوانخوا کے مختلف حلقوں سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد امیدواروں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات حکومت سے طلب کرلی۔ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نےے…

پشاور:صوبائی دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں مبینہ طور پر والد نے اپنے بیٹے کو ایک…

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں مبینہ طور پر والد نے اپنے بیٹے کو ایک سیاسی جماعت کا جھنڈا گھر پر لگانے اور سیاسی گفتگوکےدوران ہونے والی تلخ کلامی کے بعد قتل کر دیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ مقتول…

مریم نواز کے حق میں قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے دستبردارنہیں ہوئے: پی ٹی آئی امیدوار کی…

لاہور: این اے 119سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار  شہزاد فاروق کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے حق میں دستبردار نہیں ہوئے۔ شہزاد فاروق کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے حق میں دستبردار ہونے والی جعلی خبریں چلائی جا رہی…

لاہور، قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری

لاہور: الیکشن کمیشن نے لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پرامیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کر دیں۔ لاہور سے قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر ایک ہزار 79 امیدوار مدمقابل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ…

القادر ٹرسٹ، توشہ خانہ کیس، عمران خان کی اپیلوں پر ڈویژن بینچ بنانے کیلئےفائل چیف جسٹس اسلام آباد…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اپیلوں پر ڈویژن بینچ بنانے کیلئےفائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔ ذرائع کے مطابق القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ…

نجکاری کے بغیر پاکستان کامستقبل نہیں،  انتخابات میں ہمیں سادہ اکثریت سے زیادہ کامیابی ملے گی،  اگر…

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نجکاری کے بغیر پاکستان کا مستقبل نہیں ہے۔  انتخابات میں ن لیگ کو سادہ اکثریت سے زیادہ کامیابی ملے گی اور اگر دوسری جماعتیں چاہیں گی تو انہیں بھی کابینہ کا حصہ بنایا جائے گا۔…

لطیف کھوسہ صاحب، ایک طرف آپ کو عدلیہ پر اعتبار نہیں دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں: چیف جسٹس کا پی…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستان تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بار پھرآمنے سامنے آ گئے۔ سپریم کورٹ میں ملازمت کے ایک کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور لطیف کھوسہ کا مکالمہ…

شاہ محمود قریشی اپنا گروپ تشکیل دینا چاہتے تھے جس پر ہم نے ساتھ دینے سے معذرت کی: عمران اسماعیل

کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنا گروپ تشکیل دینا چاہتے تھے جس پر ہم نے ان سے معذرت کر لی تھی۔ تحریک استحکام پاکستان (آئی پی پی) کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس…

پی ٹی آئی کا سربراہ جمہوری نہیں تھا،  پارٹی  کو لانے والی طاقتوں نے ہی انہیں واپس بھیجا: پاکستان بار…

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل ممبران کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا سربراہ جسے تحریک عدم اعتماد سے گھر بھیجا گیا وہ  جمہوری نہیں تھا، پارٹی کو لانے والی طاقتوں نے ہی انہیں واپس بھیجا ہے۔ پاکستان بار کونسل کے…