براؤزنگ ٹیگ

پٹرول

پٹرول اور ڈیزل 15 نومبر سے سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد:  پاکستان میں 15 نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

بیجنگ: چینپٹرولیم مصنوعات کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کی بنیاد پر آج سے پٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے گزشتہ روز…

امارات : پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی ایندھن کی قیمتوں کی کمیٹی نے منگل کو نومبر 2023 کے مہینے کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پٹرول اور0.39 درہم (29.37 روپے)جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.15 درہم (11.30 روپے) کمی کی گئی ہے۔…

روس سے تیل خریدنے کا معاہدہ ہوگیا، دسمبر میں پٹرول مزید سستا ہوگا

کراچی : روس سے سستے تیل کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا۔۔ کمرشل معاہدے کا پہلا کارگو ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل لیکردسمبرمیں پہنچے گا۔روسی تیل  عام مارکیٹ سے 10 ڈالر فی بیرل سستا ہے۔لوکل ریفائنریزروسی تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل کے حساب سے ادا…

ڈالر اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گرگئیں، پاکستان میں پٹرول 22 روپے سستا ہونے کا امکان 

اسلام آباد: روپے کے مقابلے میں ڈالر اور عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں 16اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب…

پاکستان میں بھارت ، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں پٹرول اب بھی سستا ہے: نگران وزیر توانائی 

اسلام آباد :نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں خطے کے مقابلے میں پٹرول اب بھی سستا ہے۔ بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارت میں پٹرول کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑے اضافے کا امکان ہے اور اس کا باقاعدہ اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد  کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع…

عوام کیلئے بری خبر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ورکنگ پیپر تیار

اسلام آباد:  نگران حکومت عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاریوں میں مصروف۔  16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع، پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں ردوبدل کا ورکنگ پیپر تیار  کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پٹرول…

مہنگا پٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد  اضافہ ہو گیا۔ خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ لوکل اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 92.06…