سری نگر میں بھارتی فورسز کے بنکر پر حملہ، پانچ افراد شدید زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت میں بھارتی فورسز کے بنکر پر حملہ کیا گیا جس میں پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے اور ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔    سری نگر میں اسپیشل سروس بیورو کے بنکر پر گرنیڈ حملہ کیا گیا ہے اور حملے سے…

دبئی میں داخلے کے لیے پاکستانیوں کو ویکسینیشن کارڈ کی ضرورت نہیں ہوگی۔حکام

دبئی: حکام نے کورونا وائرس کے پیش نظر ریاست میں داخلے کے لئے ہدایات جاری کردیں ۔ دبئی ائیرپورٹ حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا رہائشی ویزہ رکھنے والے  افراد داخلے کے اہل ہوں گے، دبئی میں داخلے کے لیے اب پاکستانیوں کو…

افغانستان کو تباہ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے، ہمیں اکیلا نہ چھوڑا جائے، افغان کرکٹر کی اپیل

کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر راشد خان نے ملک میں جاری خانہ جنگی سے پریشان ہو کر کہا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں۔ افغانستان کو تباہ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام…

فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر حیرت انگیز کمی ہوئی ہے۔ اس وقت فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ سونے کی قیمت 900 روپے فی تولہ کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں…

لسبیلہ سے لے کر گوادر تک سیاحت کو فروغ دیں گے، وزیراعظم

لسبیلہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا تحفہ ہے اور اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے لیکن بدقسمتی سے ہم نے اللہ کے دیئے تحفے کی قدر نہیں کی جبکہ لوگوں کا معیار زندگی بہتر کرنا حکومت کی ذمہ…

افغان پائلٹوں نے قتل ہونے کے ڈر سے نوکریاں چھوڑدیں

کابل : افغانستان میں قتل ہونےکے ڈر سے ائیرفورس کے متعدد پائلٹس نے نوکریاں چھوڑ دیں۔ ایک افغان پائلٹ نےبرطانوی میڈیا کو بتایاکہ وہ اپنے ایسے 19 ساتھیوں کو جانتے ہیں جنہوں نے حالیہ دنوں میں ائیرفورس کو چھوڑا کیونکہ افغان حکومت ان کی زندگی…

بجلی کے بلوں میں حیران کن اضافہ کی تیاریاں

اسلام آباد:حکومت نے عالمی بنک کو بجلی کی قیمتوں سے متعلق پلان پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی،اس سال اکتوبر میں بجلی مزید ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق حکومت نے یقین دہانی کرائی…

آرمی چیف کو لائیڈ جے آسٹن کا فون، مشترکہ اہداف پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: امریکہ نے پاکستان کیساتھ تعلقات بہتر بنانے اور مشترکہ مفادات کیلئے تعاون جاری رکھنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ جے آسٹن نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ٹیلیفون پر بات کی ہے۔…

اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کے مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے مزید مثبت کیسز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو تعلیمی اداروں میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا کے مثبت کیسز اسلام آباد کے ماڈل کالج فار گرلز مارگلہ ایف 7 میں رپورٹ ہوئے ہیں…

سیالکوٹ ضمنی الیکشن، مسلم لیگ ن نے حلقے کے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سمیت حلقے کے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ کیونکہ فارم 45 اور فارم 46 میں دستخطوں اور انگوٹھوں کا فرق ہے۔ رہنما مسلم لیگ (ن) عطا تارڑ نے کہا…