پرتھ ٹیسٹ میں بھارت کی جیت، آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری

85

 

پرتھ:بھارت نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں برتری حاصل کر لی۔ بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں 487 رنز پر کھیل ختم کیا، اور آسٹریلیا کو 534 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ آسٹریلوی ٹیم 238 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بھارت کے بمراہ اور سراج نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ بمراہ نے میچ میں مجموعی طور پر آٹھ وکٹیں حاصل کیں۔

تبصرے بند ہیں.