پاکستان میں عالمی وبا کے وار جاری، مزید 84 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کے وار جاری ، مزید 84 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد وبا سے اموات کی تعداد 14 ہزار ، 697 ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 4 ہزار ، 723 افراد میں وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد متاثرین کی

منڈی بہاؤالدین کو28سال قبل ضلع کادرجہ ملنے پر سول اسپتال پر ڈسٹرکٹ ہسپتال کابوڈر آوا یزاں کردیا

منڈی بہاوالدین کو28سال قبل ضلع کادرجہ ملنے پر سول اسپتال پر ڈسٹرکٹ ہسپتال کابوڈر آوایرں کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین کی تحصیلوں ملکوال،پھالیہ میںTHQہسپتال موجود ہیں لیکن شہر سےپرانا ہسپتال ختم کرکے شہر سے 10کلومیٹردور

گنجے پن کا علاج دریافت

سائسندانوں نے بالوں کے گرنے سے متعلق نئی دریافت کرلی ہے ، جس کے نتیجے میں گنجے پن کے علاج کا راستہ ہموار ہوگیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چوہوں پر کی جانے والی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا کہ ذہنی تباؤ بالوں کے گرنے کا

ناک سے خون بہنا ،سانس رکنا ،جلد کا خشک ہونا ،کرنٹ کا محسوس ہونا ،طبی ماہرین نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد :ناک سے خون بہنا ،سانس کا رکنا ،جلد کا خشک ہو نا ،کرنٹ کا محسوس ہونا سے متعلق مختلف قسم کی افواہیں اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں ،کہ یہ سب ایسی علامات ہیں جن کا کسی نہ کسی طریقے سے کورونا وائرس سے تعلق ملتا ہے ،تاہم طبی

سندھ حکومت کا تمام سکول 6 اپریل سے بند کرنے

کراچی: صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم نے پندرہ دن کے لیے آٹھویں جماعت تک فزیکل کلاسز معطل کر دی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سعید غنی نے اس حوالے سے محکمہ تعلیم کا نوٹیفیکیشن بھی شیئر کیا۔ جس کے مطابق 6

دنیا بھر میں وبا سے 28 لاکھ، 65 ہزار 515 افراد جان گنوا بیٹھے

نیویارک: عالمی وبا کے سنگین وار جاری ، دنیا بھر میں وبا سے 28 لاکھ ، 65 ہزار 515 افراد جان گنوا بیٹھے ، متاثرہ افراد کی تعداد 13 کروڑ 18 لاکھ سے بڑھ گئی ۔ 24 گھنٹے کے دوران برازیل میں سب سے زیادہ اموات رپورٹ ہوئیں ایک ہزار 233 جان سے

نوجوانوں کی ویکسی نیشن مرحلہ وار شروع کرنے جا رہے ہیں ،ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھاملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے ،بہت جلد نوجوانوں میں بھی ویکسی نیشن کا عمل مرحلہ وار شروع کر نے جا رہے ہیں ،9 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کی جاچکی ہے،رجسٹرڈشہریوں سےبھی درخواست

پاکستان میں عالمی وبا سے مزید 103 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا سے مزید 103 اموات ہو چکی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہزار 924 ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹے میں 3 ہزار 953 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وبا کے

پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسیں 28 اپریل تک نہیں ہوں گی: شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ عالمی وبا سے متاثرہ اضلاع میں کلاس ون سے 8 ویں جماعت تک کلاسیں 28 اپریل تک نہیں ہوں گی ۔ این سی او سی اجلاس کے بعد شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جن اضلاع میں عالمی وبا کے

ویکسین خریدنے سے 30 ارب روپے نقصان کا خدشہ، ٹرانسپریسی انٹرنیشنل نے آگاہ کردیا

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری رپورٹ میں شدید خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان نے عالمی وبا سے بچاؤ کی ویکسین خریدی تو اسے 30 ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسپیرنسی