پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نئے ناموں کی لئے مشاورت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پرانی فہرست میں شامل چند ناموں پر پارٹی کی سینئر قیادت کو …

بانی پی ٹی آئی کا جناح ہاؤس سمیت 12  مقدمات میں ریمانڈ منظوری کا تحریری حکم جاری

لاہور:  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا جناح ہاؤس سمیت 12  مقدمات میں ریمانڈ منظوری کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری کی صورت میں…

  تحریک انصاف پر پابندی بارے عجلت سے گریز کیا جائے، مسلم لیگ ق کا حکومت کو مشورہ

لاہور: مسلم لیگ ق نےحکومت کو مشورہ دیا ہے کہ  تحریک انصاف پر پابندی بارے عجلت سے گریز کیا جائے، کل کو سپریم کورٹ میں پابندی کی وجوہات کو ثابت کرنا پڑے گا۔ تحریک انصاف پابندی کے معاملے پر مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکرٹری…

ایڈہاک ازم آزاد عدلیہ کے لیے متعصب ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی  نے سپریم کورٹ میں ایڈاہاک ججز کی تقرری کی مخالفت کردی، انھوں نے کہا 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی۔ اپنے بیان میں  بیرسٹر گوہر علی نے کہا "ایڈہاک ازم"…

ڈی آئی خان: رورل ہیلتھ سینٹر پر دہشت گردوں کاحملہ، 5 شہری اور دو سیکورٹی اہلکار شہید،   تین دہشت گرد…

راولپنڈی: ڈی آئی خان کے علاقے کیری شموزئی کے رورل ہیلتھ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملہ میں دو سیکورٹی اہلکار اور 5  شہری شہید ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، پندرہ سولہ جولائی کی درمیانی شب دہشت گردوں نے ڈی آئی خان…

ٹی ایل پی کا ایک بار پھر فیض آباد پر دھرنا، متعدد سڑکیں بند، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

اسلام آباد: تحریکِ لبیک پاکستان کے مظاہرین نے ایک بار پھر اسلام آباد کو راولپنڈی سے جوڑنے والی شاہراہ فیض آباد پر دھرنا دے کر اسے بلاک کر دیا ہے۔ اطراف کی متعدد سڑکیں بھی ٹی ایل پی کارکنان نے پتھر لگا کر بلاک کردی ہیں جس کے بعد…

 زیتون سٹی میں پلاٹ الائٹمنٹ کی قرعہ اندازی

لاہور : نجی ہاؤسنگ سوسائٹی زیتون سٹی میں پلاٹ الائٹمنٹ کی قرعہ اندازی کر دی گئی ۔ جس میں خوش نصیبوں کو پلاٹ نمبر مل گئے ۔ نجی ہوٹل میں منعقد تقریب میں انتظامیہ کی جانب سے کمپوٹرائزڈ طریقے سے پلاٹ الائٹمنٹ کا عمل مکمل کیا گیا ۔ تقریب…

امبانی کے بیٹے کی شادی ، جسٹن بیبر  ریانا سےکتنا زیادہ معاوضہ وصول کریں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی: بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں پرفارم کرنے کے لیے کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جسٹن بیبر، اننت امبانی کی…

برطانوی انتخابات: لیبر پارٹی کی فتح، رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی

لندن: برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم  ہوگیا، قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جہاں 650 میں سے 648  نشستوں کے نتائج سامنے آئے ہیں…

گاڑی کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت کا کیس ، لواحقین   انصاف کے لیے ٹھوکریں کھانے پر مجبور، نیشنل پریس کلب…

اسلام آباد :دو سال قبل  اسلام آباد کےعلاقے  کھنہ میں کار کی زد میں آکر جان بحق ہونے والے  لڑکے کے لواحقین نے  انصاف کے حصول کے لیے نیشنل پریس کلب کے  باہر  احتجاجی کیمپ  لگادیا ہے۔ 20 مئی کو  تھانہ کھنہ کی حدود میں…