جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس مقبول باقر کی بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم کے بعد جسٹس (ر) مقبول باقر نے بھی ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینےسے معذرت کرلی ہے۔
جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر یہ ذمہ داری ادا نہیں کرسکتا۔ جسٹس…