پاکستان سٹاک ایکسچینج کی اونچی پرواز جاری، انڈیکس ایک بار پھرتاریخ کی بلند ترین سطح پر

93

 

کراچی : دو دن بند رہنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

 

کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ساڑھے 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس  92 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 647 پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.