فوج سے رابطہ نہ رکھنے کی عمران خان کی بات مان کر غلطی کی، فواد چودھری

لاہور:  فواد  چودھری  نے اعتراف کیا کہ فوج سے رابطہ نہ رکھنے کی بانی پی ٹی آئی کی بات مان کر غلطی کی۔ پی ٹی آئی رہنما  فواد  چودھری کا وائس آف امریکہ کو انٹرویو میں اعتراف کیا کہ فوج سے رابطہ نہ رکھنے کی بانی پی ٹی آئی کی بات…

’را‘ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا اتحاد کرانا چاہتی ہے، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ: وزیرداخلہ  بلوچستان ضیا لانگو  نے  پریس کانفرنس میں کہاکہ بلوچستان کاامن خراب کرنےکےپیچھےبھارتی ایجنسی ”را“ ہے۔ وزیرداخلہ  بلوچستان  نے مزید کہا کہ’را‘ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا اتحاد کرانا چاہتی ہے۔ دہشتگردکمانڈرنصراللہ…

بلوچستان سے ”گمشدہ“ لوگ افغانستان میں موجود ہیں، گرفتار کمانڈر نصراللہ 

کوئٹہ:انٹیلی جنس  ایجنسیز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی حاصل کی۔ کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا سربراہ  اور دہشت گرد کمانڈر نصراللہ عرف  مولوی منصور کو انتہائی پیچیدہ اور مشکل آپریشن کے ذریعے گرفتار کیاگیا۔بلوچستان میں…

امریکا کا سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر اظہار افسوس

واشنگٹن: امریکا نے سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر  افسوس کا اظہار کیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ مذہبی طور پر تشدد کے واقعات پر تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ مذہبی آزادی، اظہار رائے کی آزادی اور  …

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس: جج کی عدم دستیابی، صدرمملکت، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف سماعت…

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری ، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی  کر دی گئی۔ توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کی درخواست پر بھی سماعت بغیر…

زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو ایک ہفتے میں نام ای سی ایل سے نکال کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ زرتاج گل کا…

9 مئی مقدمات: اڈیالہ جیل میں سماعت ملتوی، بانیٔ پی ٹی آئی و دیگر پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی: 9 مئی مقدمات میں آج بانیٔ پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر اڈیالہ جیل میں فردِ جرم عائد کی جانی تھی جو ہو نہ سکی اور عدالت نے نو مئی کی سماعت 15 جولائی تک بغیر کاروائی کے ملتوی کردی۔ 9 مئی مقدمات کی اڈیالہ جیل میں…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے بحیرۂ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں، اسلام آباد،…

صرف دعاؤں سے کام نہیں چلے گا

ذوالحج کا عشرہ مبارک، حج کی بابرکت ساعتیں اور عید الا ضیٰ کے با سعادت دن گزرے، ہر گھر، گلی، محلے، قصبے، شہر، مسجد، مدرسے، خانقاۂ، تعلیمی اور روحانی سلاسل سے پُرشور، پُر جوش اور پُررنگ دعاؤں کا سلسلہ خوب سے خوب تر انداز میں جاری رہا۔ حج کے…

آپریشن عزم استحکام اور پارلیمان

جس اجلاس میں آپریشن عزم استحکام کی منظوری دی گئی اُس میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور موجود تھے مگر دورانِ منظوری اُنھوں نے نہ تو مخالفت کی اور نہ ہی کسی قسم کے تحفظات کا اظہار کیا اِس لیے اچانک پی ٹی آئی کی طرف سے مخالفت…