24نومبر اور بانی کا منشور …(حصہ اول)

کالم کا آغاز ابصار عالم کی اس خبر سے شروع کروں گا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کا پلان یہ ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کے دوران بچوں اور خواتین کو سامنے بطور ڈھال رکھ کر مارچ کیا جائے گا تاکہ آنسو گیس کی شیلنگ یا…

غلام سے دوست تک کا سفر

سیاست دانوں کو دو باتیں یاد رکھنی چاہیے ۔ایک یہ کہ وقت تیزی سے بدلتا ہے۔ آج کی برائی کل کی ضرورت بن جاتی ہے اور آج کی ضرورت کل کی برائی بن جاتی ہے ۔ لوگ بھول جاتے ہیں لیکن تاریخ یاد رکھتی ہے ۔ دوسری بات یہ کہ اس بات سے بچنا چاہیے جو کل اپنے…

دہشت گردی کے واقعات اور ماہ رنگ بلوچ کی خاموشی

بی ایل اے کی دہشت گردانہ سرگرمیوں نے بلوچستان کے لوگوں پر تباہ کن اثرات مرتب کیے ہیں۔ بیشمار شہری ہلاکتیں ہوئی ہیں اور جاری عدم استحکام نے صوبے کی معاشی اور سماجی ترقی میں رکاوٹ پیدا کی ہے۔ اسکولوں ، اسپتالوں اور سڑکوں سمیت اہم بنیادی…

سموگ اور تاجروں کی معاشی مشکلات

سموگ کی صورتحال کے باعث پنجاب حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کو محدود کرنے اور تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع کے فیصلے پر تاجروں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ شام 8 بجے دکانیں بند کرنے سے کاروبار میں مندی آئے گی…

اس ملک کا نوجوان کیا کرے؟

معاشرے میں اگر انتہا پسندی اور دہشت گردی کا دور دورہ ہے تو اس کی ایک بنیادی وجہ آج کے نوجوانوں کی ضرورت کے مطابق کھیلوں کے میدان، پارک اور سٹیڈیمز کی کمی بھی ہے۔ جب نوجوانوں کو تعمیری سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مواقع نہیں فراہم کیے جائیں گے،…

تحریک کے لئے آخری کال

بانی پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے 24نومبر کو احتجاج نہیں بلکہ تحریک کی کال دی گئی ہے اور ساتھ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ آخری کال ہے ۔ آگے بڑھنے سے پہلے آخری کال کے حوالے سے چند الفاظ کہ…

ایک ایمنسٹی سکیم بیوروکریسی کے لئے!

تاریخ پر نظر دوڑائیں تو سنگاپور ملائیشیا کا صوبہ ہوا کرتا تھا اور یہ لوگ چوری، دونمبری اور بحری بیڑے لوٹ کر اپنی ضروریات پوری کرنے کے حوالے سے مشہور تھے ان دو نمبر لوگوں کا مطالبہ تھا کہ انہیں علیحدہ حکومت دی جائے تاکہ انکا پردہ فاش نہ ہو…

9مئی پارٹ 2کی کال ، کیا یہ بھی بغاوت نہیں ؟؟

پی ٹی آئی نے اس دفعہ کہا ہے کہ پورا ’’زور ‘‘لگائیںگے کہ انکا سربراہ جیل سے باہر آجائے ، اسطرح کے زور وہ عرصہ سے لگا رہے ہیں کبھی افواج پاکستان سے بات کرنا چاہتے ہیں پھر حسب عادت بیان تبدیل کرلیتے ہیں ’’میں کسی سے مذاکرات نہیں کرونگا…

آکسفورڈ یونین میں’’آزاد ریاست کشمیر‘‘ کے موضوع پر مباحثے کا انعقاد،  برطانیہ میں بھارتی طلباء کا…

لندن:آکسفورڈ یونین میں’’آزاد ریاست کشمیر‘‘ کے موضوع پر مباحثے  کے خلاف برطانیہ میں بھارتی طلباء  نے احتجاج کیا ہے۔ بھارتی طلباء نے آکسفورڈ یونین کے خلاف احتجاج کیاکیونکہ اس نے ’’آزاد ریاست کشمیر‘‘ کے موضوع پر مباحثے کا انعقاد…

آج دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور: آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن بچوں کے حقوق، تعلیم، صحت اور خوشحال زندگی کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔ 20 نومبر 1954 کو پہلی باراقوام متحدہ نے اس دن کے…