قندھار دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی، طالبان کا مساجد اور مدرسوں میں خصوصی گارڈز تعینات…

کابل: طالبان حکام کا کہنا ہے کہ وہ جمعہ کے ر وز قندھار میں واقعہ فاطمہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران یکے بعد دیگرے ہونے والے تین بم دھماکوں کے بعد شیعہ برادری کی عبادت گاہوں کو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ مذکورہ بم دھماکے میں 41افراد جاں بحق ہوئے…

ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کو پاکستانی ٹیم پر برتری ہو گی مگر کیوں؟ اظہر محمود نے پریشان کن وجہ بھی بتا…

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 24 اکتوبر کو ٹاکرا ہو گا جس کیلئے شائقین کرکٹ بے صبری سے منتظر ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کا ماننا ہے کہ اس میچ کیلئے بھارت کو…

عدالت نے گوجرہ موٹرے زیادتی کیس کے دونوں ملزموں کا جسمانی ریمانڈ دیدیا

لاہور: عدالت نے گوجرہ موٹروے زیادتی کیس کے دو ملزموں حماد اور رحمان کو چار روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے جبکہ ملزموں کی ساتھی لڑکی لائبہ تاحال فرار ہے۔ تفصیل کے مطابق گوجرہ ایم فور موٹر وے اجتماعی زیادتی کے دو ملزموں کو…

وزیراعظم صرف کارکردگی بہتر نہ بنانے والے ادار وں پر تنقید کرتے ہیں: شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شوگر انکوائری کمیشن میں کئی انکشافات سامنے آئے ہیں جبکہ وزیراعظم صرف اس ادارے پر تنقید کرتے ہیں جو اپنا کام بہتر نہیں کرتا۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد…

محمد عامر بھی دبئی روانہ ہو گئے مگر کیوں؟

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر بھی دبئی روانہ ہو گئے ہیں جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی مگر اپنی روانگی کی وجہ نہیں بتائی۔  گزشتہ برس دسمبر میں محمد عامر نے کرکٹ مینجمنٹ سے مایوس ہو کر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے…

ٹی 20 ورلڈکپ، قومی ٹیم کی جرسی کی رونمائی کر دی گئی

لاہور: متحدہ عرب امارت (یو اے ای) میں شروع ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی جرسی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ قومی کرکٹ سکواڈ ٹی 20ورلڈکپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ چکا ہے جو ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد ایوان میں جمع کرا دی ہے۔  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ…

راہول ڈریوڈ کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ

نئی دہلی: بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جو ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر…

بی سی سی آئی کے سربراہ کی رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت

دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ رمیز راجہ اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سربراہ سارو گنگولی کے درمیان دبئی میں ملاقات ہوئی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔  ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ…

سعودی عرب کا مسجد الحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی حکام نے مسجد الحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم صرف وہی افراد حرمین شریفین میں داخل ہو سکیں گے جنہوں نے کورونا وائرس ویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہوں۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد الحرام کو…