اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع

44

 

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی دو دن کے لیے بڑھا دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ پنجاب حکومت نے سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کیا ہے، اور پابندی سیاسی اور عام قیدیوں دونوں پر لاگو ہوگی۔ پہلے یہ پابندی 18 اکتوبر تک نافذ تھی، جو آج ختم ہونے والی تھی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر پابندی میں مزید توسیع بھی ممکن ہے۔

تبصرے بند ہیں.