لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے، 21افراد شہید

55

تہران :صیہونی  فوج کے لبنان میں فضائی حملے جاری جس کے نتیجے میں مزید 21افراد شہید ہو ئے ہیں ۔

اسرائیل کی جانب سے جاری فضائی حملوں میں  کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر ہو گئی ہیں ، ہیلتھ کئیر سینٹرز پر بمباری سے 10افراد شہید اور 15سے زائد زخمی ہو گئے۔دوسری جانب جنوبی اور مشرقی لبنان کےقصبوں پراسرائیلی حملے میں 3بچوں سمیت 8افراد شہید ہوئے،جبکہ تعدد گھرآگ کی لپیٹ میں آ گئے۔

 

لبنان میں جا ری صیہونی حملوں میں اب تک شہداء کی تعداد 2100 سے زائد ہوگئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.