ڈبل سواری پر پابندی عائد

30

کراچی:ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

حکومت سندھ نے سکیورٹی کی پیش نظر عید میلاد النبی ﷺاور چپ تعزیہ کے موقع پر کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  13 سے 17 ستمبر تک کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ اور سکھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔

تبصرے بند ہیں.