کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں مین روڈ پر دھماکا 5 افراد زخمی ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئیں ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔
پولیس حکام کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے ،دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہاہے۔
ترجمان حکومت بلوچستان کی تربت بم دھماکے کی مذمت ، صوبائی حکومت نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔
تبصرے بند ہیں.