کراچی، 2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

118

کراچی: کراچی میں 2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

 

2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پابندی کا اطلاق 13 اگست تک رہے گا۔

 

کمشنر کراچی کے مطابق سمندر میں طغیانی اور غیرمعمولی لہروں کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.