خضدار میں دھماکا، صحافی صدیق مینگل جاں بحق، 9 زخمی

14

کوئٹہ: خضدار قومی شاہرہ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے میں صحافی مولانا صدیق مینگل جاں بحق ہوگئے ہیں۔

دھماکے میں مولانا صدیق مینگل کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔  علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.