شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف صوبائی کابینہ سے فارغ

31

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف کو صوبائی کابینہ سے فارغ کردیا گیا۔

 

چیف سیکرٹری نے وزیراعلی کے حکم پر خالد لطیف کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔

 

واضح رہے کہ خالد لطیف  وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے آئی ٹی  تھے۔

یاد رہے کہ شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف کے صوبائی کابینہ میں شمولیت اور اقرباپروری کے اوپر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تبصرے بند ہیں.